02/07/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کی جانب سے بتاریخ 07 فروری 2021ع کو ڈویژنل ورکنگ کائونسل اجلاس زیر صدارت محترم برادر عاطف مہدی سیال (مرکزی جنرل سیکرٹری) کے منعقد کیا گیا، جس میں ڈویژنل اور ضلع کارکردگی رپورٹس، گزشتہ 02 ماہ کا تجزیہ، مرکزی تنظیمی وزٹ کی منصوبہ بندی اور آئندہ 03 ماہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی..
اجلاس میں برادر عاطف مہدی سیال (مرکزی جنرل سیکرٹری) اور برادر مستجاب مصطفیٰ جعفری (مرکزی مالیات سیکرٹری) نے دروس دینا فرمائے اور برادر ساجد عباس (مرکزی یونیورسٹی گروپ سیکرٹری) نے اجلاس میں شرکت کی.