12/20/2020
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال "کربلا احیاء دین محمدی" (21-2020) کے یونٹس ری-آرگنائزیشن 5 دسمبر 2020ع تا 20 دسمبر 2020 تک ڈویژن کی صدارت میں کی گئی، جس میں تنظیمی ڈویژن شہید حسینی بدین، ڈویژن حیدرآباد، ڈویژن میرپور خاص، ڈویژن نوابشاہ، ڈویژن دادو، ڈویژن خیرپور، ڈویژن سکھر، ڈویژن لاڑکانہ اور ڈویژن شکارپور کے یونٹس کہ ری-آرگنائزیشن مکمل کی گئی۔