02/19/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع میرپورخا کا تنظیمی دورہ بتاریخ 18 اور 19 فروری 2021ع زیر صدارت برادر راحیل عباس راحیل (مرکزی رابطہ سیکرٹری) کیا گیا، جس میں یونٹس تک سال 2021 بعنوان کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ کا سالانہ پروگرام، روابط فہرست پہنچائی گئی، اور یونٹس میں رکارڈ آڈٹ، 2ماہی کارکردگی کا جائزہ اور یونٹس کی موجودہ صورتحال کے دیکھتے ہوے آئندہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی۔
2 روزہ دورے میں یونٹ حیدری گائوں، یونٹ جان محمد، یونٹ کمال کپری اور یونٹ ٹنڈو جان محمد سٹی میں کئے گئے۔
2 روزہ مرکزی دورے میں برادر سبطین رضا (ضلع صدر)، برادر ساجد علی ساجدی(ضلع جنرل سیکریٹری)، برادر ذیشان حیدری اور رضا حسین (ضلع مالیات سیکرٹری میرپور خاص ساتھ تھے۔