اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی جانب سے 04 کلاکی ورکشاپ کا انعقاد


02/19/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی جانب سے ضلع جنرل کائونسل کے لیے 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ کا انعقاد۔ جس کی صدارت برادر شفاعت عباس شفاعتی (ضلع صدر) نے کی۔ 04 کلاکی ورکشاپ میں موضوعاتی دروس اور یونٹس کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئے، جس میں محترم مولانا ایاز علی چانڈیو، محترم برادر علی عرفان حیدری (مرکزی توسیع تنظیم سیکرٹری) اور برادر اویس حیدر (ڈویژنل صدر) نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے..