اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوابشاہ کی جانب سے 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ


02/22/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوابشاہ کی جانب سے بتاریخ 21 فروری 2021ع کو ضلع جنرل کائونسل کے لیے 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ زیر صدارت برادر غلام نبی روحانی (ضلع صدر) کے منعقد کیا گیا، جس میں موضوعاتی دروس اور کارکردگی رپورٹس جیسے پروگرام منعقد کیے گئے، جس میں محترم حجتہ الاسلام مولانا سید نثار حسین نقوی، محترم حجتہ الاسلام مولانا غلام شبیر کانہیو اور محترم سید شفقت حسین شاہ نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے.. ورکشاپ میں محترم برادر عاطف مہدی سیال (مرکزی جنرل سیکرٹری)، محترم برادر سید عاطف شیرازی (ڈویژنل صدر) اور محترم برادر ایڈوکیٹ ایاز علی گوپانگ صاحب نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کرنا فرمایا.