02/25/2021
جشن آمد جانشین رسول اللہ صلم۔ ولی اللہ، امیر المومنین، شیر خدا مشکل کشاء، امام اولین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقعے پر، حجت خدا امام مہدی عج، رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور آپ مومنین کی بارگاہ میں مبارکباد پیش عرض ہیں۔