02/27/2021
@کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی جانب سے ولادت امیر المؤمنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے موقع پر جشن مولود کعبہ کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں حجتہ الاسلام محترم مولانا مدد علی ملاح صاحب نے خطاب کرنا فرمایا..