اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ گلن فقیر کی جانب سے جشن علی ابن ابیطالب علیہ السلام کا انعقاد


02/27/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ گلن فقیر کی جانب سے ولادت امیر المؤمنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے موقع پر جشن مولود کعبہ کا پروگرام منعقد کیا گیا.. #ASOPakistan