اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی کابینہ کی ماہ مارچ کی میٹنگ برادر حسن علی سجادی کی زیر صدارت منعقد کی گئی


02/26/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی کابینہ کی میٹنگ 26 فروری 2021ع کو منعقد کی گئی، برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر) صدارت کرنا فرمائی، جس میں ماہ مارچ کے مرکزی پروگرامس کی منصوبہ بندی کی گئی۔ اس ماہ میں مرکز کی جانب سے تنظیمی اضلاع میں فعالیت کے لئے مشاورتی اجلاسیس منعقد کروائے جائیں گے، 02روزہ مرکزی سیمپوئزم برائے یونیورسٹیز کا انعقاد کیا جائیگا، ماہ مارچ میں اضلاع اور ڈویژنل کابینہ ورکشاپس کا انعقاد کیا جائیگا