اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ماتلی کی جانب سے 04 کلاکی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد


02/28/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ماتلی کی جانب سے بتاریخ 28 فروری کو ضلع کابینہ کے لیے 04 کلاکی تربیتی ورکشاپ کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں برادر ذوالقرنین حیدر (مرکزی تعلیم و تربیت سیکرٹری) برادر عزادار حسین (ڈویژنل جنرل سیکرٹری) اور برادر شھنشاھ حسین (ڈویژنل چیف اسکاؤٹ) نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے..