اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب ضلع مٹیاری کا مشاورتی اجلاس منعقد۔


03/12/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب ضلع مٹیاری کی مزید فعالیت کے حوالے سے سینیئرس کا مشاورتی اجلاس بتاریخ 13 مارچ 2021ع کو زیر صدارت برادر راحیل عباس راحیل (مرکزی رابطہ سیکرٹری) کو بھٹ شاہ میں منعقد کیا گیا، جس میں ضلع کی موجودہ حالات، ضلع کی فعالیت کے حوالے سے منصوبہ بندی کی گئی، اجلاس میں محترم برادر حسن علی سجادی (سابقہ ضلع صدر و موجودہ مرکزی صدر)، برادر عاطف مہدی (مرکزی جنرل سیکریٹری)، برادر تنویر حسین (ڈویژنل صدر) اور ضلع کے عھدیداران سمیت دیگر سینیئرس بزرگان نے شرکت کی