اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ورکنگ کائونسل اجلاس حیدرآباد میں منعقد کیا گیا


01/14/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 14 مارچ 2021ع کو ڈویژنل ورکنگ کائونسل اجلاس زیر صدارت محترم برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر) کے منعقد کیا گیا، جس میں ڈویژنل اور ضلع کارکردگی رپورٹس، موضوعاتی دروس، گروپ بحث، گزشتہ 03 ماہ کا تجزیہ اور آئندہ 03 ماہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی..