10/02/2021
صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کا ڈویژنل جنرل کائونسل اجلاس بتاریخ 02،03 اکتوبر 2021ع کو زیر صدارت برادر ذیشان علی شیخ (مرکزی تعلیم سیکرٹری)، جس میں محترم ظہیر حسین حیدری اور لیاقت علی ساجدی نے موضوعاتی درس دینا فرمائے، یونٹ اضلاع اور ڈویژنل کارکردگی رپورٹس، گروپ ڈسکشن جیسے پروگرام منعقد کیے گئے اور مرکزی، ڈویژنل و ضلعی صدور کے لیے ووٹ لیے گئے.