03/15/2021
01 شعبان المعظم عالمہ غیر معلمہ، شریکۃ الحسین، قرۃ عین المرتضی، ثانیہ زہراء، عقیلہ بنی ہاشم، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے پرمسرت موقعے پر، حجت خدا امام مہدی عج، رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور آپ مومنین کی بارگاہ میں مبارکباد عرض کرتے ہیں۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 01Shaban1442 ASOPakistan