اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ضلع میرپور خاص کی جانب سے ضلع جنرل کائونسل کا اجلاس


03/22/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ضلع میرپور خاص کی جانب سے بتاریخ 21 مارچ 2021ع کو ضلع جنرل کائونسل کے لیے 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔