اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے ضلع جنرل کائونسل 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ


04/11/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے بتاریخ 11 اپریل 2021ع کو ضلع جنرل کائونسل کے لیے 04 کلاکی توضیع المسائل ورکشاپ کا پروگرام زیر صدارت برادر سید دانیال کاظمی (ضلع صدر) اور زیر نگرانی محترم برادر تنویر حسین (ڈویژنل صدر) کے منعقد کیا گیا، جس میں موضوعاتی دروس اور کارکردگی رپورٹس جیسے پروگرام منعقد کیے گئے.. #ASOPakistan