اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے مسئلا فلسطین کے اہم موضوع پر آج آن لائن مذاکرہ منئقد کیا جائیگا۔


05/16/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے مسئلا فلسطین کے اہم موضوع پر آج آن لائن مذاکرہ منئقد کیا جائیگا، جس میں سید ناصر شیرازی (مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مجلس وحدت المسلمین)، حجت الاسلام علامہ باقر عباس زیدی (مذھب اسکالر اور سیکریٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین صوبہ سندہ)، ڈاکٹر صابر ابو مریم ((سیکریٹری جنرل فلسطین فائونڈیشن پاکستان)، برادر حسن عارف (مرکزی نائب صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان) اور برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان) شریک ہونگے۔ آنلائن مذاکرہ رات 08:30 بجے شروع ہوگا۔ میزبانی کی ذمہ داری برادر راحیل عباس راحیل ( مرکزی رابطہ سیکریٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان) انجام دینگے