01/11/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی کابینہ کی سرپرست کائونسل کے سیکریٹری محترم سید امتیاز حسین شاھ بخاری سے ملاقات
تھاروشاہ رپورٹ: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرزکزی صدر برادر قمر عباس اپنی کابینہ کے ساتھ ای۔ایس۔او کے سرپرست کائونسل کے سیکریٹری محترم قبلہ سید امتیاز حسین شاھ بخاری کی رہائش گاھ پر خصوصی ملاقات کی ۔ قبلہ سید امتیاز حسین شاھ سے ڈویزنل اجلاس مرکزی دورے اور مرکزی کنونشن کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور رہنمائی حاصل کی گئی اس موقعے پر ای۔ایس۔او کے سابقہ مرکزی صدر برادر سید عرفان علی نقوی بہی موجود تھے۔