اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم برادر حسن علی سجادی کا ڈویژن دادو کا دورہ


09/25/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم برادر حسن علی سجادی کا ڈویژن دادو کا دورہ، دورے میں سندھ کے بزرگ عالم دین اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سرپرست کائونسل کے معزز رکن حجتہ الاسلام مولانا محمد باقر نجفی صاحب، سیکرٹری سرپرست کائونسل محترم قبلا محمد عالم ساجدی، رکن سرپرست کاؤنسل محترم سید عاشق حسین نقوی سمیت دیگر سینئر دوستان سے ملاقات کی، دورے میں مرکزی صدر نے محترم مولانا محمد باقر نجفی صاحب کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت بھی کی۔ مرکزی جنرل سیکرٹری برادر عاطف مھدی اور مرکزی رابطہ سیکریٹری برادر راحیل عباس مرکزی صدر کے ہمراہ تھے۔