09/23/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کی جانب سے یوم حسین کا انعقاد۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کی جانب سے بتاریخ 22 ستمبر 2021ع کو یوم حسین علیہ السلام کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں استاد محترم قبلا سید حسین موسوی صاحب اور محترم برادر عاطف مہدی سیال (مرکزی جنرل سیکرٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) نے خطاب کرنا فرمایا..
پروگرام میں برادر راحیل عباس راحیل (مرکزی توسیع تنظیم و رابطہ سیکرٹری)، برادر سید عاطف شاہ (ڈویژنل صدر)، برادر سید دانیال کاظمی (ضلع صدر مٹیاری) سمیت دیگر دوستان نے شرکت کرنا فرمائی..