اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی جانب سے کربلا شناسی سیمینار کا انعقاد

08/29/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی جانب سے کربلا شناسی سیمینار کا انعقاد

صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کی جانب سے بتاریخ 29 اگست 2021ع کو کربلا شناسی سیمینار کا پروگرام منعقد کیا گیا..