09/25/2021
صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن دادو کا ڈویژنل جنرل کائونسل اجلاس بتاریخ 25 ستمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر راحیل عباس راحیل (مرکزی توسیع تنظیم و رابطہ سیکرٹری) کے منعقد کیا گیا، جس میں موضوعاتی دروس، کارکردگی رپورٹس، گروپ ڈسکشن جیسے پروگرام منعقد کیے گئے..