اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 51 واں سالانہ کنونشن ''تمعیرِ کردار و یوم امام عسکری علیہ السلام'' کے عنوان سے منانے کا اعلان

10/04/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 51 واں سالانہ کنونشن ''تمعیرِ کردار  و  یوم  امام  عسکری  علیہ  السلام'' کے عنوان سے  منانے کا اعلان

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان 51 واں سالانہ کنونشن بعبوان ''تمعیرِ کردار و یوم امام عسکری علیہ السلام  18،19،20 اور 21 نومبر 2021 کو بھٹ شاہ میں منعقد کی جائیگی۔ جس میں موری سندہ سے تنظیمی کارکنان بھرپور شرکت کریں گے۔