اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ڈویژنل جنرل کائونسل اجلاس ہو گذرا


10/09/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ڈویژنل جنرل کائونسل اجلاس ہو گذرا

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ڈویژنل جنرل کائونسل اجلاس بتاریخ 09،10 اکتوبر 2021ع کو زیر صدارت برادر مستجاب مصطفیٰ جعفری (مرکزی مالیات سیکرٹری) اور زیر نگرانی محترم سید پسند علی رضوی صاحب (رکن سرپرست کائونسل) کے منعقد کیا گیا، جس میں موضوعاتی درس، یونٹ اضلاع اور ڈویژنل کارکردگی رپورٹس، گروپ ڈسکشن، سوالات و جوابات کی نشست، محفل سابقین، ماڈل محفل قرآن جیسے پروگرام منعقد کیے گئے اور مرکزی، ڈویژن و ضلع صدر کے لیے ووٹ لیے گئے.